ٹرالر کی موٹر سائیکل کو ٹکر ، 20سالہ لڑکی دم توڑ گئی

ٹرالر کی موٹر سائیکل کو ٹکر ، 20سالہ لڑکی دم توڑ گئی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)لاہور روڈ پر سیم نالہ بائی پاس پر ہیوی ٹرالر ڈرائیور سے بے قابو ہو کر عقب سے آنیوالے موٹرسائیکل پر چڑھ دوڑا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 جس کے نتیجہ میں خاتون موٹر سائیکل سے گرتے ہی ٹرالر کے ٹائروں کے نیچے آ کر کچلی گئی اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اس نے موقع پر جان دیدی، متوفیہ 20سالہ مقدس کی نعش ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی جبکہ ٹر الر ڈرائیور موقع پر گاڑی چھوڑ کر فرار ہو گیا۔

، پولیس مصروف عمل ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں