زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ،خوف وہراس

زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ،خوف وہراس

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)زمین کے تنازع پر دو گروپوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، بتایا جاتا ہے کہ۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 نواحی علاقے بھاگڑ پنڈی میں حیات گروپ اور یوسف گروپ نے گزشتہ روز ایک دوسرے پر سیدھی جان لیوا فائرنگ کی تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی جس پر ملزمان فرار ہو گئے تاہم دونوں گروپوں ے افراد کے خلا ف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں