شہری گھر بیٹھے اشیا ء ضروریہ منگواسکتے ہیں،اظہار منیجر ماڈل بازار میانوالی

شہری گھر بیٹھے اشیا ء ضروریہ منگواسکتے  ہیں،اظہار منیجر ماڈل بازار میانوالی

میانوالی (نامہ نگار )وزیرا علیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا عوام کی فلاح و بہبو د کیلئے ایک اور احسن اقدام، ماڈل بازار سے اشیاء ضروریہ کی گھر بیٹھے فری ھوم ڈیلوری سروسسز کا میانوالی میں بھی آغاز کر دیا گیا ہے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 اب شہری گھر بیٹھے اشیا ء ضروریہ اپنے گھروں میں منگواسکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار منیجر ماڈل بازار میانوالی نوید انجم نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا۔ انھوں نے بتایا کہ سہولت بازار ایپ کے زریعے شہری سبزی، پھل، گوشت اور کریانہ آٹئم آرڈر کر سکتے ہیں یہ اشیاء ڈی سی ریٹ سے بھی کم نرخوں پر شہریوں کی دہلیز پر بذریعہ فری ھوم ڈیلوری پہنچائی جائیں گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں