ڈی پی او اختر فاروق کی پولیس افسروں اور اہلکاروں کے ساتھ افطاری

میانوالی (نامہ نگار )ڈی پی او میانوالی کا تھانہ صدر میں موجود پولیس افسران و جوانوں کے ساتھ روزہ افطار۔
ڈی پی او میانوالی اختر فاروق نے ایس پی انوسٹی گیشن میانوالی شوکت علی کے ہمراہ تھانہ صدر میں موجود پولیس کے افسران و جوانوں کیساتھ ملکر روزہ افطار کیا۔افطار پارٹی میں ایس ڈی پی او صدر شیخ کامران ظہور، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر ملک ظفر اقبال کلیار اور تھانہ صدر کے افسران و جوانوں نے شرکت کی۔