ہوٹل میں رنگ رلیاں مناتا جوڑا پکڑا گیا

 ہوٹل میں رنگ رلیاں مناتا جوڑا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)ہوٹل میں رنگ رلیاں مناتا جوڑا قانون کی گرفت میں آگیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تھانہ پیپلزکالونی کے علاقہ سوساں روڈ پر واقع ہوٹل میں پولیس نے چھاپہ مارا جہاں خاتون اور مرد کمرے میں قابل اعتراض حالت میں پائے گئے ۔ پولیس نے ملزمان کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں