نامعلوم چور شہری کے گھر سے سولر پلیٹیں لے گئے

 نامعلوم چور شہری کے گھر  سے سولر پلیٹیں لے گئے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)نامعلوم چور شہری کے گھر سے سولر پلیٹیں لے اڑے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تھانہ باہلک کے علاقہ ٹھٹھہ بیگ میں آصف نامی شہری کے گھر میں نامعلوم چور عقبی دیوار سے چھت پر چڑھے اور ہزاروں روپے مالیت کی سولر پلیٹیں چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں