جوہر آباد اور نواحی علاقوں میں آوارہ کتوں کی بھرمار

جوہر آباد اور نواحی علاقوں میں آوارہ کتوں کی بھرمار

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )جوہر آباد اور نواحی علاقوں میں گھومنے والے خونخوار آوارہ کتوں نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کوئی علاقی ایسا نہیں جہاں ٹولیوں کی شکل میں آوار کتوں کے غول نظر نہ آتے ہوں جس کی وجہ سے کمزور دل خواتین اور بچوں کیلئے اپنے گھروں سے باہر نکلنا ممکن نہیں رہا ، بالخصوص علی الصبح مساجد جانیوالے نمازیوں کو شدید دشواریاں حائل ہیں ، جوہر آباد کے سماجی اور عوامی حلقوں سے اس صورتحال پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ خونخوار کتوں کو تلف کرنے کیلئے مہم چلا ئی جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں