قصاب مادہ جانور ذبح کرتے گرفتار،مقدمہ درج

میانوالی (نامہ نگار،ڈسٹرکٹ رپورٹر)انچارج ویٹرنری ہسپتال کمرمشانی ڈاکٹر نصیر احمد نے سٹاف کے ہمراہ کامیاب کاروائی کرتے۔
ھوئے قصاب ویہڑی ذبح کرکے فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا تھانہ کمرمشانی میں مقدمہ درج کرادیا۔ایف آئی آر کیے مطابق قصاب ضیاء الدین کارآمد مادہ جانور ذبح کرکے اپنی دکان پر فروخت کررھا تھا جو کہ ناقابل معافی جرم ھے ۔