ڈاکوؤں نے فاتحہ خوانی کیلئے قبرستان آئے شہری لوٹ لیا

ڈاکوؤں نے فاتحہ خوانی کیلئے  قبرستان آئے شہری لوٹ لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈاکوؤں نے قبرستان میں فاتح خوانی کے لئے آیا شہری لوٹ لیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ گلبرگ کے علاقے میں قائم کمال آباد قبرستان میں۔

 اپنے عزیزو اقارب کی قبروں پر فاتحہ خوانی کے لئے آئے مجاہد نامی شہری کو ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر قابو کر لیا اور نقدی، موبائل دیگر قیمتی سامان چھین کر موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں