جنگلات کے عالمی دن پر شجر کاری مہم کی تقریب

جنگلات کے عالمی دن پر شجر کاری مہم کی تقریب

کندیاں (نمائندہ دنیا )جنگلات کے عالمی دن کے موقع پر فاریسٹ ڈویژن کے زیر اہتمام تحصیل پپلاں کے چک نمبر 6 ایم ایل میں موسم بہار کی شجر کاری مہم کے سلسلہ میں تقریب کا انعقاد۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اس موقع پر سابق ایم پی ملک فیروز جوئیہ، ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ نے سکولوں کے بچوں کے ہمراہ مختلف اقسام کے پودے لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کیا۔ اس موقع ڈویژنل فاریسٹ محمد نصیر الحق، اسسٹنٹ کمشنر پپلاں اعجاز عبد الکریم اور محکمہ جنگلات کے افسران بھی موجود تھے ۔شجر کاری مہم کے موقع پر سکولوں کے طلباء اور افسران نے بھی مختلف اقسام کے پودے لگائے اور بچوں میں مختلف اقسام کے پودے بھی تقسیم کئے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں