جنگلات کے عالمی دن پر شجر کاری مہم اور سیمینار کا اہتمام ، آگاہی واک

جنگلات کے عالمی دن پر شجر کاری مہم  اور سیمینار کا اہتمام ، آگاہی واک

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) جنگلات کے عالمی دن کے موقع پر کالج آف ایگری کلچر یونیورسٹی آف سرگودھا میں ڈیپارٹمنٹ آف فاریسٹری ، ڈبلیو ڈبیلو ایف اور پرائم منسٹرز گرین یوتھ موومنٹ کلب کی جانب سے شجر کاری مہم اور سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اس موقع پر جنگلات کی اہمیت و افادیت کو اجاگر کرنے کے لیے آگاہی واک کا بھی اہتمام کیا گیا۔ وائس چانسلر یونیورسٹی آف سرگودھا پروفیسر ڈاکٹر قیصر عباس نے پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کیا۔ شجر کاری مہم کے سلسلہ میں بیکن ہاؤس سکول سرگودھا کے چار سو طالب علموں نے ایگری کلچر کالج کی 200 ایکڑ زمین پر ایک ہزار پودے لگا کر ریکارڈ قائم کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں