15 پر جھوٹی کال کرنیوالے ہوشیار کریک ڈائون پھر تیز،7افراد گرفتار

15 پر جھوٹی کال کرنیوالے ہوشیار کریک ڈائون پھر تیز،7افراد گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ایمرجنسی ہیلپ لائن15 پر جھوٹی کال کرنے والے ہو جائیں ہوشیار، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا محمد صہیب اشرف کی ہدایت پر 15 پر جھوٹی کال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن ایک مرتبہ پھر تیز کر دیا گیا۔۔۔

 گزشتہ روز تھانہ میانی پولیس نے پکار 15 پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے ملزم عاطف اور جاویداسی طرح دیگر تھانوں کی پولیس نے بھی کاروائیاں کیں اور 7افراد کو حراست میں لے کر ان کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں