دہشتگر د ی سے نمٹنے کیلئے قومی یک جہتی اور اتحا د کا عملی مظا ہر ہ کر نا ہو گا ،شازیہ بانو

 دہشتگر د ی سے نمٹنے کیلئے قومی یک جہتی  اور اتحا د کا عملی مظا ہر ہ کر نا ہو گا ،شازیہ بانو

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن شعبہ خواتین شازیہ بانو نے کہا ہے کہ دہشتگر د ی سے نمٹنے کیلئے قومی یک جہتی اور اتحا د کا عملی مظا ہر ہ کر نا ہو گا ۔۔۔

یو م پا کستا ن تجد ید عہد کا د ن ہے پاکستا ن کی ترقی خوشحا لی اور استحکا م کیلئے ہمیں 23ما ر چ 1940کے تاریخی جذ بے کو بیدار کر نا ہو گا 23ما ر چ قو م کے خوا بو ں کی تکمیل کا د ن ہے قرار دا د پاکستا ن کے با عث بر صغیر کے مسلما نو ں کو آز اد مملکت پا کستا ن نصیب ہو ئی قا ئد اعظم محمد علی جناح کی جد و جہد کے نتیجہ میں قرار داد پا کستا ن کے بعد 7سا ل بعد بر صغیر کے مسلما نو ں کو آ زا د ی ملی۔

 بحیثیت قو م آ ج ہمیں یہ سوچنا ہو گا کہ کیا پا کستا ن جن مقاصد کیلئے حاصل کیا گیا و ہ مقا صد پور ے ہو ئے پاکستا ن مسلم لیگ ن وطن عز یز کی ترقی وخوشحا لی اور وطن عز یز جن مقا صد کے لیے حاصل کیا گیا ا س کیلئے ہمیشہ سے اپنی تاریخ ساز جد و جہد کر رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں