یوم پاکستان پر بہترین صفائی ،کارپوریشن افسروں کو شاباش

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سی او کارپوریشن حافظ عمر فاروق نے یوم پاکستان کے موقع پر اندرون شہر اور خصوصی تقاریب میں بہترین صفائی اور دیگر انتظامات پر کارپوریشن افسران شاہد محمود، قاصد عباس، رانا راشد و دیگر کو شاباش دی ، اس موقع پر سی او نے تمام سٹاف سے فرداً فرداً ملاقات کر کے انہیں اسی طرح دلجمعی کے ساتھ کام کرنے کی ہدایت کی۔
سی او کارپوریشن حافظ عمر فاروق نے یوم پاکستان کے موقع پر اندرون شہر اور خصوصی تقاریب میں بہترین صفائی اور دیگر انتظامات پر کارپوریشن افسران شاہد محمود، قاصد عباس، رانا راشد و دیگر کو شاباش دی ، اس موقع پر سی او نے تمام سٹاف سے فرداً فرداً ملاقات کر کے انہیں اسی طرح دلجمعی کے ساتھ کام کرنے کی ہدایت کی۔