ستھرا پنجاب مہم :شعوربیداری کیلئے گورنمنٹ گرلز سکول میں تقریب

ستھرا پنجاب مہم :شعوربیداری کیلئے گورنمنٹ گرلز سکول میں تقریب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)صوبائی حکومت کی ستھرا پنجاب مہم کے حوالہ سے عوام میں شعور کی بیداری کے حوالہ سے گورنمنٹ جامع گرلز ہائی سکول میں منعقدہ تقریب کے دوران ماہرین تعلیم نے بچیوں میں شعور کی بیداری کے حوالہ سے اظہار خیال کرتے ہوئے ۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

جذبہ حب الوطنی کو اجاگر کیا اور صفائی کی اہمیت سے آگاہ کیا، اس موقع پر صفائی ستھرائی کی اہمیت و افادیت بارے کوئز مقابلہ کا اہتمام بھی کیا گیا اور درست جواب دینے والی طالبات میں انعامات تقسیم کئے گئے ، سکول کی بچیوں نے حکومت پنجاب کے ستھرا پنجاب میں شمولیت اختیار کرتے ہوئے سکول کی صفائی میں عملی طور پر اپنا حصہ ڈالا اور سکول گراونڈ سے کچرا اٹھایا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں