سٹیک ہولڈ ر ز کی مشا ور ت سے اصلا حا ت کی جا ئیں تو ٹیکس ا ہد اف حاصل ہو سکتے ،مرزافضل ا لر حمن

 سٹیک ہولڈ ر ز کی مشا ور ت سے  اصلا حا ت کی جا ئیں تو ٹیکس ا ہد اف  حاصل ہو سکتے ،مرزافضل ا لر حمن

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سا بق صد ر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مرزافضل ا لر حمن نے کہا ہے کہ۔۔۔

پاکستا ن میں ر ا ئج ٹیکس نظا م میں بہت سی بنیا د ی خا میاں ہیں ا گر سٹیک ہولڈ ر ز کی مشا ور ت سے ٹیکس اصلا حا ت کی جا ئیں تو یقینی طور پر ٹیکس ا ہد اف حاصل ہو سکتے ہیں اسوقت معیشت اور ٹیکسز کے نظا م میں پا ئے جا نے وا لے بگا ڑ کو د رست نا گز یر ہو گیا ہے پا کستا ن کی کا ر و با ر ی بر اد ر ی ہمیشہ ہی ٹیکسوں کی ادائیگی میں ہر او ل دستے کا کر دار ادا کر تی آئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں