گواہی سے منحرف ہو کر ڈکیتی کا ملزم رہا کروانے والا گرفتار

گواہی سے منحرف ہو کر ڈکیتی  کا ملزم رہا کروانے والا گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) گواہی سے انحراف کے ذریعے ڈکیتی کے مقدمہ کے ملزم کو رہا کروانے والا شخص حوالات جا پہنچا بتایا جاتا ہے ۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کہ اظہار احمد نامی شخص تھانہ بھیرہ میں درج ڈکیتی کے ایک مقدمہ کی پیرو ی کر رہا تھا جس نے عدالت میں ملزم کے خلاف گواہی سے انکار کر کے اسکی رہائی میں مدد فراہم کی جس پر اسے حراست میں لے کرمقدمہ در ج کرلیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں