گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول بھیرہ میں جدید سائنس لیب کی افتتاحی تقریب

گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری  سکول بھیرہ میں جدید سائنس  لیب کی افتتاحی تقریب

بھیرہ(نامہ نگار )حکومت کے ساتھ ساتھ پرائیویٹ سیکٹر بھی نوجوانوں خصوصاً خواتین کو جدید سکلز کی تعلیم دے کر ان کے مستقبل کو محفوظ بنانے۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 کے لیے کوشاں ہے کیونکہ خواتین کی شرکت بغیر کوئی بھی شعبہ ترقی نہیں کر سکتا ،ان خیالات کا اظہار گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول بھیرہ میں ترین فاؤنڈیشن کے تعاون سے قائم کی جانے والی جدید سائنس لیب کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اکبر خان ،کلثوم منشا ، آسیہ رمضان دیگر نے کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں