ہوٹل ، گوشت،دودھ کی د کانوں،مٹھائی کے کارخا نوں کی چیکنگ

 ہوٹل ، گوشت،دودھ کی د کانوں،مٹھائی کے کارخا نوں کی چیکنگ

واں بھچراں (نمائندہ دنیا )ڈپٹی کمشنر خالدجاوید گورائیہ کی ہدایات پر پنجاب فوڈ اتھارٹی میانوالی ٹیم نے صحت دشمن عناصرکے خلا ف ضلع بھر میں مختلف فوڈ بزنس ْ۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

، ہوٹل، کریانہ سٹور، فوڈ پوائنٹ، گوشت اور دودھ کی دوکانوں اورمٹھائی کے کارخا نوں کی چیکینگ کی، میانوالی میں داخلی اور خارجی راستوں پر ناکہ لگا کر دودھ لانے اور لے جانے والی گاڑیوں اورموٹر سائیکلوں میں 19710 لٹردودھ کو بھی چیک کیاگیا۔ 7.8 کلوگرام زائد المعیاد چائے کی پتی، 3.1کلوگرام دالیں، 17.96 کلوگرام مختلف کھانے کی اشیاء ،28 لٹر مشروبات، 2کلو گرام مصالحہ جات، 301 لٹر دودھ، 8کلوگرام بدبودار گوشت کو ضائع کروادیا اور مجموعی طور پر 232000 روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا۔مزید براہ میانوالی میں مشہورفوڈ پوائنٹس کو صفائی نہ رکھنے پر عارضی طورپرکام کر نے سے روک دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں