بچوں کی لڑائی اور فصل اجاڑنے کا گلہ کرنے پر2افراد پرتشدد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)دو مختلف واقعات کے دوران ٹھٹھی لمبی میں ثاقب وغیرہ نے بچوں کی لڑائی کا بدلہ چکانے کیلئے۔۔۔
ہمسائی رضیہ بی بی کو گھر میں داخل ہو کر مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،118جنوبی میں اجاڑہ فصل کا گلہ کرنے پر باقر اور اسکے ساتھیوں نے صابر کو درانتی اور راڈ سے حملہ کر کے لہولہان کر دیا،پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔