ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر میانوالی اور ڈپٹی ڈی ای او پپلاں کا میٹرک امتحانی سینٹر کا دورہ

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر میانوالی  اور ڈپٹی ڈی ای او پپلاں کا  میٹرک امتحانی سینٹر کا دورہ

کندیاں(نمائندہ دنیا ) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر میانوالی احمد داؤد اور ڈپٹی ڈی ای او پپلاں محمد منیر سبحانی نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چک نمبر 2 ڈی بی میں امتحانی سنٹر کا معائنہ کیا اور امتحانی ماحول کا جائزہ لیا۔۔۔

 بعدازاں دیگر مضافاتی علاقوں کے پرائمری و ایلمنٹری سکولز میں بکس ڈسٹریبیوشن، انرولمنٹ کمپین اور پیپر مارکنگ کا جائزہ لیا اس موقع پر دونوں ڈی ای او ایلمنٹری احمد داؤد نے سکولوں میں مثالی نظم و نسق اور صحت و صفائی کے بہترین انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں