شہری کے 1لاکھ ڈالر ہڑپ،2افراد کیساتھ1کروڑ،27لاکھ کا فراڈ

شہری کے 1لاکھ ڈالر ہڑپ،2افراد  کیساتھ1کروڑ،27لاکھ کا فراڈ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)کاروباری لین دین کے دوران بوگس چیکوں اور امانت میں خیانت کے ذریعے سیٹلائٹ ٹاؤن کے طارق کو ناصر اور عابدہ بی بی نے مبینہ طور پر 1لاکھ ڈالر،اسی علاقے کے شہادت علی کومدثر نے 50لاکھ روپے ،عبداﷲ کالونی کے محمد اکرم کویاسین نے 77لاکھ روپے کی رقوم سے محروم کر دیا، متاثرین کی اطلاعات پر پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔

کاروباری لین دین کے دوران بوگس چیکوں اور امانت میں خیانت کے ذریعے سیٹلائٹ ٹاؤن کے طارق کو ناصر اور عابدہ بی بی نے مبینہ طور پر 1لاکھ ڈالر،اسی علاقے کے شہادت علی کومدثر نے 50لاکھ روپے ،عبداﷲ کالونی کے محمد اکرم کویاسین نے 77لاکھ روپے کی رقوم سے محروم کر دیا، متاثرین کی اطلاعات پر پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں