واپڈ ہائیڈرل پاور اسٹیشن کے اسسٹنٹ اکائونٹنٹ ملک امیر وٹو ریٹائر ہوگئے

واپڈ ہائیڈرل پاور اسٹیشن کے اسسٹنٹ  اکائونٹنٹ ملک امیر وٹو ریٹائر ہوگئے

کندیاں(نمائندہ دنیا ) کندیاں کی معروف سیاسی،سماجی شخصیت ملک امیر وٹو واپڈ ہائیڈرل پاور اسٹیشن سے بطورِاسسٹنٹ اکائونٹنٹ مدت ملازمت پوری کر کے ریٹائرڈ ہو گئے ہیں۔۔۔

 الوادعی تقریب کے سلسلہ میں راجہ مارکی کندیاں میں ایک شاندار پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلع بھر کی سیاسی سماجی شخصیات نے شرکت کی جس میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں