بلاو ل کی سیاسی حکمت عملی کے دورس نتائج سامنے آئیں گے :تسنیم قریشی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق و ز یر مملکت و ڈویثرنل صد ر پاکستا ن پیپلزپارٹی تسنیم ا حمد قریشی نے کہا ہے کہ۔۔۔
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاو ل بھٹو زردا ر ی کی سیاسی حکمت عملی میں اقتدار اور طاقت کی سیاست سمیت حسب اختلا ف کی سیاست پر کنٹرو ل ر کھنے کے پلا ن سے مستقبل میں دورس نتائج سامنے آئیں گے شہداء کی جماعت پیپلزپارٹی کی سیاسی تاریخ گو ا ہ ہے کہ ا س کے با نی سا بق و ز یر اعظم ذوالفقارعلی بھٹو شہید شہید جمہور یت بے نظیر بھٹو نے صرف اور صرف ملک قو م اور جمہور یت کے لیے جا م شہا دت نو ش کیا ا ن خیا لا ت کا اظہارانہوں نے پیپلزپارٹی سرگودہا کے وفودسے ملاقات میں کیا انہوں نے کہا کہ دنیا ئے سیاست کی کو ئی جماعت بھی عوامی حقوق کی جد و جہد اور جمہور یت کے لیے قر با نیوں میں پیپلزپارٹی کے ہم پلہ نہیں وقت بتا ر ہا ہے کہ بلاو ل بھٹو زرد ار ی ہی مستقبل کے و ز یر اعظم ہو ں گے ۔