پنجا ب میں کا م کم،اشتہا ر با ز ی و ذاتی تشہیرعرو ج پر ہے ،اویس قاسم تلہ

پنجا ب میں کا م کم،اشتہا ر با ز ی و ذاتی  تشہیرعرو ج پر ہے ،اویس قاسم تلہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ضلعی امیر جماعت اسلامی اویس قاسم تلہ نے کہا ہے کہ صو بہ پنجا ب میں حقیقی معنوں میں عوا می فلاح و بہبو د کے منصو بے۔۔۔

صرف ز با نی جمع خرچ تک محدود ہیں پنجا ب میں کا م کم اور اشتہا ر با ز ی و ذاتی تشہیرعرو ج پر ہے ا سوقت پو رے صو بہ پنجا ب میں نکاسی وفراہمی آ ب کی صورتحا ل ابتر ترین ہے سرگودہا شہر میں سڑ کا ت ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں لیکن حکومتی سطح پر عوامی فلا ح و بہبو دا ور اجتماعی مفادات کے منصو بو ں کو نظر ا ند از کر نا حکو متی کا ر کر د گی پر سوالیہ نشان ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں