عوام کے لیے بجلی کے بڑے ریلیف پیکیج کے امکا نا ت خوش آئند ہیں ،مرزافضل ا لر حمن

 عوام کے لیے بجلی کے بڑے  ریلیف پیکیج کے امکا نا ت خوش  آئند ہیں ،مرزافضل ا لر حمن

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق صد ر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مرزافضل ا لر حمن نے کہا ہے کہ

عوام کے لیے بجلی کے ایک بڑے ریلیف پیکیج کے امکا نا ت خوش آئند ہیں حکو مت بجلی صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے فی ا لفور بڑے ریلیف پیکج کا اعلان کر ے اس کے ساتھ ساتھ سو ئی گیس اور پٹرو لیم مصنوعات کے نرخوں میں بھی کمی کی جا ئے تا کہ پیداوار ی لا گت کم ہونے سے پاکستانی مصنوعات کی بیر و ن ملک ما نگ میں اضافہ ہو سکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں