اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر پولیس اہلکاروں میں تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام تقسیم

 اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے  پر پولیس اہلکاروں میں تعریفی  سرٹیفکیٹ اور نقد انعام تقسیم

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)آر پی او محمد شہزاد آصف خان نے اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر انسپکٹر رانا اسد اویس،سب انسپکٹر شاہد نواز، سب انسپکٹر حافظ میشم رضا،کانسٹیبل نصر حیات کو تعریفی سرٹیفکیٹ درجہ کلاس دوم اور نقد انعام سے نوازا، آر پی او نے اسی طرح محنت اور لگن سے کام جاری رکھنے کی ہدایت جاری کی۔

آر پی او محمد شہزاد آصف خان نے اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر انسپکٹر رانا اسد اویس،سب انسپکٹر شاہد نواز، سب انسپکٹر حافظ میشم رضا،کانسٹیبل نصر حیات کو تعریفی سرٹیفکیٹ درجہ کلاس دوم اور نقد انعام سے نوازا، آر پی او نے اسی طرح محنت اور لگن سے کام جاری رکھنے کی ہدایت جاری کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں