ٹماٹرو پیاز کی قیمت 12ماہ کے دوران کم ترین سطح پر پہنچ گئی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) دیگر اضلاع کی طرح سرگودھا میں بھی ٹماٹرو پیاز کی قیمت 12ماہ کے دوران کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔۔۔
عام مارکیٹ میں ٹماٹراور پیاز 30فی کلو فروخت ہو رہا ہے ، اسی طرح ادرک ، تھوم اور دھنیاکی قیمتوں میں بھی پچاس فیصد تک کمی دیکھنے میں آئی جس پر صارفین نے اطمینان تاہم دیگر سبزیوں کی قیمتیں برقرار رہنے اور بعض کے اضافی نرخوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔