سینئر ڈسٹر کٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا نیا ریکارڈ،نوجوان کے 213بالزپر 300رنز

 سینئر ڈسٹر کٹ کرکٹ ٹورنامنٹ  کا نیا ریکارڈ،نوجوان کے  213بالزپر 300رنز

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سرگودھا میں کرکٹ کی تاریخ میں نوجوان رانا اسد اکرام نے نیا ریکارڈقائم کر دیا۔۔

، گزشتہ روز سرگودھا سٹیڈیم میں پی سی بی چیلنج کپ کے زیر اہتمام سینئر ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ میں سرگود ھاگرین کی طرف سے کھیلتے ہوئے سرگودھا ریڈکے خلاف میچ کے دوران 213با لز پر 300رنز بنا ئے ناقابل شکست بنائے جس میں 40چوکے اور12چھکے لگائے ،یہ پاکستان کی تاریخ میں سینئر ڈسٹر کٹ ٹورنامنٹ کا ریکارڈ ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں