اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر مسیحی شہری نے اسلام قبول کر لیا

اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر مسیحی شہری نے اسلام قبول کر لیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مرکز اہلسنت جامع مسجد حامد علی شاہ کمپنی باغ میں قاضی نگاہ مصطفی چشتی کے۔۔

 ہاتھوں اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر ایک شخص نے اسلام قبول کر لیا، قاضی نگاہ مصطفی چشتی نے چک نمبر98شمالی سرگودھا کے رہائشی شان مسیح کو کلمہ طیبہ پڑھا کر گواہان کی موجودگی میں دائرہ اسلام میں داخل کیا، اور اسکا اسلامی نام محمد شان علی رکھا، آخر میں نو مسلم کے ایمان کی استقامت کیلئے دعا کروائی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں