این او سی لئے بغیر بلڈنگ تیار کرنیوالے کے خلاف مقدمہ درج

این او سی لئے بغیر بلڈنگ تیار  کرنیوالے کے خلاف مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)این او سی لئے بغیر بلڈنگ تیار کرنیوالے کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا۔۔۔

 بتایا جاتا ہے کہ انتظامیہ نے اولڈ سول لائن میں کاروائی کر کے بغیر نقشہ تعمیر ہونیوالی ایک عمارت کی تعمیر رکوا کر اسے سیل کر دیا اور عمار کے مالک جس کا نام جاوید بتایا جاتا ہے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں