جمعہ کے خطبات میں علماء کرام کی شہریوں کو اسرائیل کیخلاف مظاہروں میں شرکت کی ہدایت

جمعہ کے خطبات میں علماء کرام کی  شہریوں کو اسرائیل کیخلاف  مظاہروں میں شرکت کی ہدایت

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) جمعہ کے روز نماز جمعہ کے خطبات میں علماء کرام نے اسرائیل کے خلاف آج ہونیوالے احتجاج اور ہڑتال کے حوالے سے شرکاء کو آگاہ کیا اور کہا کہ۔۔۔

فلسطین کے حق جبکہ بھارت اور اسرائیل کے خلاف آج ہونیوالے مظاہروں میں لوگ بھرپور شرکت کریں ،اور دشمن کو یہ بات سمجھ لینی چاہیے کہ پاکستانیوں کے آپس کے لاکھ اختلافات صحیح مگر جب پاکستان کی سالمیت کوئی آنچ آئے گی تو پوری پاکستانی قوم متحد ہوگی ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں