یونیورسٹی آف سرگودھا کے زیر اہتمام’’ہیلتھ کیئر انوویشن‘‘ کے عنوان سے سیمینار

یونیورسٹی آف سرگودھا کے  زیر اہتمام’’ہیلتھ کیئر انوویشن‘‘  کے عنوان سے سیمینار

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) یونیورسٹی آف سرگودھا کے زیر اہتمام ہیلتھ کیئر انوویشن کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا

 جس میں جدید طبی چیلنجز سے نمٹنے اور مریضوں کی دیکھ بھال کے نتائج کو بہتر بنانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی، تحقیق میں پیش رفت اور تخلیقی حل جیسے موضوعات پر بات کی گئی۔ سیمینار میں محمد سلیم قدیر،،پروفیسر ڈاکٹر احمد رضا بلال، ،پروفیسر ڈاکٹر عثمان منہاس, ،معصومہ زہرا سمیت،اساتذہ و طلبہ شامل شریک ہوئے ۔محمد سلیم قدیر نے اپنے خطاب میں صحت کے نظام میں جدت کے انضمام کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ صحت کی سہولیات کو پائیدار اور قابلِ رسائی بنانے کے لیے انوویشن کلیدی کردار ادا کرتی ہے ۔وائس چانسلر ڈاکٹر قیصر عباس نے بھی خطاب کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں