حکو مت اپنی سبسڈ ی اور خیر ات واپس لے ، کسا نو ں کو گند م کی فصل کا ریٹ نہیں مل رہا،منیر احمد کھرل

حکو مت اپنی سبسڈ ی اور خیر ات واپس لے ، کسا نو ں کو گند م کی فصل  کا ریٹ نہیں مل رہا،منیر احمد کھرل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ رائے منیر احمد کھرل نے کہا ہے کہ۔۔۔

 کسا نو ں کو گند م کی فصل کا ریٹ نہیں مل رہا حکو مت اپنی سبسڈ ی اور خیر ات وا پس لے کسا نو ں کے لیے 15ار ب رو پے کا اعلان کر کے کسا نو ں کا مذا ق اڑا گیا ہے کسانوں کی فصل کا ر یٹ کسا نو ں کو نہیں مل ر ہا حکو مت ا س سلسلہ میں سنجید گی کا مظا ہر ہ کر ے اور ہو ش کے ناخن لیتے ہو ئے فیصلہ سازی کر ے ،پاکستان مرکزی مسلم لیگ کسانوں کے حقوق کیلئے ہر فورم پر آواز بلند کریگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں