اوباش کی دوشیز ہ کو ڈرا دھمکا کر زیادتی ،مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اوباش نے دوشیزہ کو ہراساں کرتے ہوئے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،بتایا جاتا ہے کہ چک صاحب خان میں اکبر نے۔۔
دیہہ کی رہائشی مسماۃ(ا ) کو مبینہ طور پر ڈرا دھمکا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، اور فرار ہو گیا، اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔