امن ہما ر ی ترجیح ہے لیکن اسے بزدلی نہیں سمجھنا چا ہیے جاوید اقبال رضوی

امن ہما ر ی ترجیح ہے لیکن  اسے بزدلی نہیں سمجھنا چا ہیے  جاوید اقبال رضوی

سرگودھا (سٹاف رپورٹر)ڈویژنل رہنماء تحریک لبیک پاکستان جاوید اقبال رضوی نے کہا ہے کہ۔۔۔

 پاکستا ن ا س وقت ایک نا ز ک مو ڑ پر کھڑا ہے ایسے وقت میں قومی اتحا د اور قابل اعتما د قیا د ت نا گز یر ہے۔ امن ہما ر ی ترجیح ہے لیکن اسے بزدلی نہیں سمجھنا چا ہیے تحریک لبیک پاکستا ن کی قیا د ت بھار ت کی جنگی تیا ر یوں تسلط پسند عزا ئم کی شد ید الفاظ میں شد ید مذ مت کر تے ہیں اور بھار ت کے عزا ئم کو خا ک میں ملا نے کیلئے بالکل تیا ر ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں