در خت لگا نا قومی فریضہ اور سماجی ذمہ د ار ی بھی ہے :ڈاکٹر سکندر حیات
سرگودھا (سٹاف رپورٹر)صدر پی ایم اے ڈاکٹر سکندر حیات وڑائچ نے کہا ہے کہ در خت لگا نا قومی فریضہ اور سماجی ذمہ د ار ی بھی ہے۔۔۔
زمین کی ز ند گی کا د ارومدار درختوں کی کا شت پر ہے ا س لیے ز یا د ہ سے ز یا د ہ ما حو ل دوست حا لا ت پیدا کیے جا ئیں ہر شخص اپنے گھر اور آ س پا س میں پو دے اور درخت لگا ئے ا س قومی مہم میں بھرپور طریقہ سے حصہ لینا ہم سب کا فرض ہے گلی محلوں اور شہروں کو آ لو د گی اور مو سمیاتی تبدیلیوں سے بچا نے کیلئے شجر کا ر ی کو عا م کر نے کی اشدضرورت ہے ۔