الخدمت فاؤنڈیشن پنجاب شمالی نے اپنے ہسپتالوں کو الرٹ کر دیا

 الخدمت فاؤنڈیشن پنجاب شمالی نے اپنے ہسپتالوں کو الرٹ کر دیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) الخدمت فاؤنڈیشن پنجاب شمالی نے سرگودھا سمیت اپنے ہسپتالوں کو فعال اور میڈیکل سہولیات کے لئے الرٹ کر دیا۔

ترجمان الخدمت فاؤنڈیشن کے مطابق ملک میں کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورت حال کے پیش نظر الخدمت فاؤنڈیشن نے سرگودھا سمیت اپنے تمام ہسپتالوں کو مکمل طور پر فعال اور میڈیکل سہولیات کی فراہمی کے لیے الرٹ کر دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں