پا کستا ن کے ذمہ دا را نہ کر دا ر نے دنیا کو ایٹمی جنگ سے بچا لیا ،قاری عبدالوحید
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)مذہبی رہنماء قاری عبدالوحید نے کہا ہے کہ پاکستا ن ایک امن پسند ایٹمی قوت ہے۔۔
پا کستا ن کے ذمہ دا را نہ کر دا ر نے دنیا کو ایٹمی جنگ سے بچا لیا بھارت نے ا گر دو با ر ہ پاکستا ن پر جنگ مسلط کی تو ا س کو ا س کا خمیا ز ہ بھگتنا پڑے گا ہمار ی افواج نے کامیاب آپریشن بنیا ن مر صو ص سے بھارت کو تاریخی شکست د ی ا ب مسئلہ کشمیر دو با ر ہ عالمی ا یجنڈے پر آ گیا بھا ر ت کا دہشتگر د ی اور الزام تراشی کا بیا نیہ نا کا م ہو چکا ہے پاکستا ن کی دنیا بھر میں سا کھ مثا لی بن چکی ہے ۔