پی پی 52 :ضمنی الیکشن میں پو لیس میر ٹ پر کا م کر ے ،تسنیم ا حمد قریشی

پی پی 52 :ضمنی الیکشن میں پو لیس  میر ٹ پر کا م کر ے ،تسنیم ا حمد قریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سا بق و ز یر مملکت تسنیم ا حمد قریشی نے کہا کہ پی پی52کے ضمنی الیکشن میں۔۔

 پو لیس مخصو ص افر اد کی تابعدا ر ی کی بجا ئے میر ٹ پر کا م کر ے پیپلزپارٹی کے امید وار راحیل کا مران چیمہ کے کا ر کنا ن کو ہر اساں کر نا نا قابل قبو ل ہے پاکستا ن پیپلزپارٹی بھرپور طریقہ سے ا س ضمنی الیکشن میں حصہ لے کر کا میابی حاصل کرے گی پی پی 52کے ضمنی الیکشن سرگودہا کے عہدیدارا ن بھرپور طریقہ سے شر کت کر تے ہو ئے راحیل کا مرا ن چیمہ کی مہم چلائیں گے۔

 اور ہر قسم کی پو لیس گر د ی کی مزا حمت کریں گے 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں