امامیہ الائنس ضلع سرگودھا کی سالانہ میٹنگ کا انعقاد

 امامیہ الائنس ضلع سرگودھا کی سالانہ میٹنگ کا انعقاد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) امامیہ الائنس ضلع سرگودھا کے زیر اہتمام سالانہ میٹنگ زیر صدارت سردار ربنواز خان لاہڑی امام بارگاہ بلاک نمبر7میں منعقد ہوئی۔۔۔

 جس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عمران علی رانجھا، مولانا ملک نصیر حسن، ملک اظہر الحسین،کرنل محمد اصغر میکن، سید تبسم شیرازی، علی رضا باجوہ، ذوالفقار باجوہ، عون باجوہ، احسن رضا خان، عمار یاسر خان، عنصر خان بلوچ، جعفر علی نقوی،اعجاز حسین شیرازی، طاہر کرمانی، مجاہد بخاری، قلندر خان سمیت دیگر نے شرکت کی ، اس موقع پر سرگودھا میں تحصیل سطح پر امام بارگاہوں کے نمائندہ کمیٹیوں کی تشکیل اور عزاء داری میں حائل انتظامی امور میں رکاوٹوں کے مسائل پر سیر حاصل گفتگو کی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں