پا نی کا بحرا ن علاقائی سلامتی کیلئے خطر ہ ہے ،آصف جیلانی کچھیلا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)رہنماء انصاف لائرز فورم آصف جیلانی کچھیلا ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ۔۔۔
سندھ طاس معا ہد ے کی بھارتی یک طرفہ معطلی سے عالمی سطح پر بین الاقوامی معاہدوں کی سا کھ سوا لیہ نشا ن بن گئی پا نی کا بحرا ن علاقائی سلامتی کیلئے خطر ہ ہے معا ہد ے کی معطلی سنگین پیش رفت ہے جس کے اثرات محض پاکستان اور بھار ت تک محدود نہیں ر ہیں گے بھا رت کی آ بی د ہشت گر د ی کی رو ک تھا م کیلئے حکو مت کو مو ثر اقدا ما ت کر نا ہو ں گے بالخصوص آ بی ذخا ئر کی تعمیر کو ترجیح بنیادوں پر یقینی بنا نا ہو گا ۔