عزیز وں، غرباء کو خوشی میں شامل کر لینا ہی اصل قربا نی ہے ،محمد نور الدین

ساہیوال/سرگودھا(نمائندہ دنیا)پیرزادہ محمد نور الدین سیالوی ولی عہد آستانہ عالیہ سیال شریف نے کہا ہے ۔۔۔
کہ عید قربان جذبہ ایثار و قربانی اور غریبوں کو اپنی خوشیوں میں شریک کرنے کا نام ہے ، عید الاضحیٰ اسی قربانی کے جذبے کو بیدار کرتا ہے اس پر مسرت موقع پر اپنے عزیز وں، غرباء کو اپنی خوشی میں شامل کر لینا ہی اصل قربا نی ہے ۔