ستھرا پنجاب پروگرام سے زندگی بدلتی نظر آ رہی ہے ، مختار ،صہیب احمد بھرتھ

بھیرہ(نامہ نگار )وفاقی وزیر مملکت برائے صحت ڈاکٹر مختار احمد بھرتھ اور صوبائی وزیر قانون مواصلات و تعمیرات ملک۔۔۔
صہیب احمد بھرتھ نے کہا ھے کہ صاف ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت عید کے ایام میں صفائی کے مثالی انتظامات اور آلائشیوں کی بروقت منتقلی کے لئے ویسٹ مینجمنٹ کمپنی بھیرہ نے بہتریں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے جو قابل تحسین عمل ہے اور یہ سب کچھ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے انقلابی اور موئثر اقدامات کی بدولت ممکن ہوا ہے انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ستھرا پنجاب پروگرام سے زندگی بدلتی نظر آ رہی ہے ۔