اپیل نمبرداری پتی ہندوال موضع ڈھل تحصیل بھیرہ منظور ،حکم امتناعی جاری

بھیرہ(نامہ نگار )کمشنر سرگودھا ملک جہانزیب اعوان نے اپیل نمبرداری پتی ہندوال موضع ڈھل تحصیل بھیرہ منظور کرتے۔۔۔
ہوئے حکم امتناعی جاری کر دیا ہے حکم میں کہا گیا ہے کہ محمد اسلم ولد محمد فیروز 15.07.2025 تک کسی بھی سرکاری و دیگر دستاویز کی تصدیق نہ کرسکتے ہیں اور نہ ہی مہر نمبرداری استعمال کر سکتے ہیں۔