سینئر ٹریفک وارڈن محمد اعظم اور ٹریفک اسسٹنٹ محمد پرویز کو سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈی پی او سرگودھا محمد صہیب اشرف نے دوران ڈیوٹی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے اور۔۔۔
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلا ف مؤثر کاروائی عمل میں لانے پر سینئر ٹریفک وارڈن محمد اعظم اور ٹریفک اسسٹنٹ محمد پرویز کو سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا۔