فائرنگ کے واقعات ،2افراد زخمی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)7شمالی میں والی بال میچ کے دوران تلخ کلامی پر منیب نے فائرنگ کر کے عدیل ،بکھر بار میں رنجش پر بلال نے غلام حسن کو زخمی کر دیا، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،مقدمات درج کرلئے ۔
7شمالی میں والی بال میچ کے دوران تلخ کلامی پر منیب نے فائرنگ کر کے عدیل ،بکھر بار میں رنجش پر بلال نے غلام حسن کو زخمی کر دیا، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،مقدمات درج کرلئے ۔