شوہراور فیملی کا بیوی ،جھگڑے پر بیوہ پر گھر میں گھس کر تشدد

شوہراور فیملی کا بیوی ،جھگڑے پر بیوہ پر گھر میں گھس کر تشدد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) گھریلو جھگڑے کے دوران ممتاز نے اہل خانہ کے ساتھ مل کر اپنی بیوی شہناز بی بی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔۔۔

معظم آبادمیں 700روپے کے لین دین کے تنازعہ پر ظفر نے چھری کے پے در پے وار کر کے کو ظفر حیات کو شدید زخمی کر دیا،52شمالی میں ہاشم نے سابقہ جھگڑے کابدلہ چکانے کیلئے بیوہ خاتون کنیز فاطمہ کو گھر میں داخل ہو کر ہراساں کیا ،پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں