اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار،مقدمہ درج

اسلحہ کی نمائش کرنے والا  ملزم گرفتار،مقدمہ درج

حیدرآباد تھل(نمائندہ دنیا)تھانہ حیدرآباد پولیس نے شارع عام پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم مظفر سکنہ حیدرآباد کو اسلحہ سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

تھانہ حیدرآباد پولیس نے شارع عام پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم مظفر سکنہ حیدرآباد کو اسلحہ سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں