سابقہ دور حکومت میں بچھائی گئی معاشی سرنگیں صاف کردی ہیں ،چو دھری عثمان شانی

سابقہ دور حکومت میں بچھائی گئی  معاشی سرنگیں صاف کردی  ہیں ،چو دھری عثمان شانی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)مشکل وقت گزر چکا ہے اب عوام کو ریلیف ملنا شروع ہوجائیگا سابقہ دور حکومت میں بچھائی گئی۔۔۔

 معاشی سرنگیں صاف کردی ہیں موجودہ بجٹ میں عوام کو ریلیف دیا گیا ہے رہنما مسلم لیگ ن چو دھری عثمان شانی نے کہا کہ موجودہ معاشی حالات میں اس سے اچھا بجٹ نہیں آسکتا تھا یقینا یہ حکومت کی بڑی کامیابی ہے جس پر وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلی مریم نواز شریف بجا طور پر مبارکباد کے مستحق ہیں انشاء اﷲ بہت جلد عوام کو مزید ریلیف ملے گا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں